Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

Now Reading:

مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ خیرپور میں احمد پور  کے قریب پیش ایا، جہاں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ  مسجد کی چھت گرنے  کے   باعث پیش آیا البتہ تمام زخمیوں کو اسپتال متقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل ہی کراچی کے علاقے مچھر کالونی سراجی چوک بابری مسجد کے قریب بھی مکان کی چھت گرنے سے 03 خواتین جاں بحق جبکہ 2 خاتون زخمی ہوگئی تھیں۔

Advertisement

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ جاں بحق خواتین کی شناخت 30 سالہ رشیدہ بی بی، 18 سالہ یاسمین اور 14 سالہ آمنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

زخمیوں میں ڈاکٹر نور عالم کی 14 سالہ بیٹی انوری اور 22 سالہ خاتون شنواری زوجہ یونس شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر