Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرویو کے دوران خاتون کی عمر پوچھنا انتظامیہ کو بہت مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

انٹرویو کے دوران خاتون کی عمر پوچھنا انتظامیہ کو بہت مہنگا پڑ گیا

جاب انٹرویو کے دوران کئی سوالات کیے جاتے ہیں جن کا جواب امیدوار کو دینا ہوتا ہے لیکن دوران انٹرویو عمر نہیں پوچھی جاتی کیونکہ وہ پہلے ہی سی وی میں درج ہوتی ہے۔

حال ہی میں آئرلینڈ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں خاتون ریسٹورنٹ میں ڈیلیوری ڈرائیور کی نوکری کے لیے انٹرویو دینے گئی تھیں۔

  انٹرویو کے دوران خاتون سے عمر پوچھی گئی اور عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے انکو جاب نہیں دی گئی۔

بعدازاں خاتون نے فیس بک پر پوسٹ کی جس میں لکھا تھا کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران میری عمر پوچھی اور لکھا کہ انہیں ڈرائیور کی نوکری ان کی جنس اور عمر کی وجہ سے نہیں ملی۔

 خاتون نے صرف یہ ہی نہیں کیا بلکہ اس ریسٹورنٹ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا جس کے بعد انتظامیہ نے عمر پوچھنے پر معافی مانگی اور 4 ہزار 250 پاؤنڈز ادا کیے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر