Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں جان ابراہم کس نئے لُک میں نظر آئینگے؟ ٹیزر جاری

Now Reading:

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں جان ابراہم کس نئے لُک میں نظر آئینگے؟ ٹیزر جاری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اداکار جان ابراہم کا لُک شئیر کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلم پٹھان میں شاہ رخ خان کے علاوہ دپیکا پاڈوکون، جان ابراہم اور ڈمپل کپاڈیا کے بھی اہم کردار ہیں ۔

Advertisement

اس حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان فلم پٹھان میں ایک جاسوس کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پہلی بار نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم کررہے ہیں۔

فلمی بینر یش راج فلمز کی ساری امیدیں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے وابستہ ہیں۔

Advertisement

یش راج فلمز  کے وہ دن اب گزر گئے جب شاہ رخ خان کا جادو یش راج فلمز کو ’ویر زارا‘، ’محبتیں‘ اور ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ جیسی فلموں کے ذریعے بھارتی باکس آفس پر سرِ فہرست رکھتا تھا۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ اگلے سال 25 جنوری کو یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر