Advertisement
Advertisement
Advertisement

اندھیرے میں راستہ بتانے والے کانٹیکٹ لینس

Now Reading:

اندھیرے میں راستہ بتانے والے کانٹیکٹ لینس
کانٹیکٹ لینس

کانٹیکٹ لینز کے استعمال سے اب اندھیرے میں بھی دیکھنا آسان ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے اب بہت جلد یہ ممکن ہونے والا ہے کہ اندھیرے میں بھی کانٹیکٹ لینز کے استعمال سے بلکل صاف دیکھا جائے گا جس کے لیے کسی عینک کی ضرورت نہیں ہوگی۔

 اس جدید ٹیکنالوجی سے بنے کانٹیکٹ لینز کی مدد سے سڑک سے آگے کا راستہ معلوم بھی کرسکیں گے یہاں تک کہ کسی بھی جگہ کا احوال بھی پتا کرسکیں گے۔

اس کے علاوہ موسم کا حال، کھیل کا احوال، اسٹاک کا بیان، سرکاری فرمان اور بین الاقوامی معاملات اور خبریں اپنی آنکھ میں ہی پڑھ سکیں گے۔

دلچسپ یہ کہ اگر آپ کسی انجانی راہ پر چل رہے ہوں تو لینس کی مدد سے آگے کا راستہ اور رکاوٹوں سےبھی باخبر رہے گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اگر لینز کو آنکھ کے قریب لاکر دیکھا جائے تو اس میں ننھے روشن الفاظ دیکھے جاسکتے ہیں جو لینز پہننے کے بعد دکھائی دیتے ہیں۔

ج ید ٹیکنالوجی سے بنے لینس کی خاص بات یہ ہے کہ اس لینس کے استعمال سے دل کی دھڑکن اور جسمانی کیفیات بھی معلوم ہوتی ہے۔

واضح رہے اس جدید ٹیکنالوجی کے لینس کی تیاری میں بہت ساری کمپنیاں ایک ساتھ کام کررہی ہیں جن میں گوگل، ایمیزون، زیئس اور فلپس وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر