Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں اور سیلاب سے تباہی؛ ملک بھر میں 937 افراد جاں بحق

Now Reading:

بارشوں اور سیلاب سے تباہی؛ ملک بھر میں 937 افراد جاں بحق
سیلاب متاثرین

بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث ملک بھر میں 937 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ملک بھر میں بارشوں اورسیلاب سے  14 جون سے اب تک 937 افراد جاں بحق  ہوئے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 234 افراد، سندھ میں 306، خیبر پختونخوا میں  185، آزاد کشمیر 37 اورگلگت بلتستان میں 9 افراد  جاں بجق ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملک بھر میں  اب تک ایک ہزار 343 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement

این ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ ملک بھر میں  بارشوں اور سیلاب سے  6لاکھ 70ہزار328مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 2ہزار328کلو میٹر شاہراہیں ،60 پلوں کو بھی  نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر