Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرامانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

حرامانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرامانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں حرا مانی اور ان کے شوہر کو دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں مانی کو کہتے ہوئے سنا گیا تھا کہ جتنے بھی ہوشیار بیٹھے ہیں سن لیں ان سب کے لیے ہے کہ ہم لندن میں بیٹھے ہیں اکھاڑ لو جو اکھاڑنا ہے کچھ نہیں کر سکتے تم لوگ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا تھا کہ خوش رہو یار ہمیں پھر بھی محبت ہے آپ سے۔

گزشتہ دنوں حرا مانی کی بیرونِ ملک لندن میں کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس میں انہیں بےعزتی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ویڈیو میں حرا مانی اپنی پرفارمنس میں کانسرٹ کے شرکاء کو بھی شامل کرنا چاہ رہی تھیں مگر سامنے بیٹھے لوگ نہایت اُکتائے ہوئے اور خاموش نظر آئے۔

انہوں نے گانے کے کچھ بول گا کر مائیک شرکاء کے سامنے کیا مگر سب چپ رہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entert, Sports & Travel (@pakistan_showbiz123)

Advertisement

جس پر اداکارہ نے کہا کہ میرے ساتھ گا کر اس پرفارمنس میں میرا ساتھ دیں ورنہ میں پرفارمنس شروع نہیں کروں گی، لیکن اس کے بعد بھی شرکاء چپ رہے۔

اسی دوران حرا مانی نے تھک ہار کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جس پر ناظرین نے بھرپور ردِ دیا۔

اداکارہ نے اس لائیو پرفارمنس کے دوران مغربی لباس کا انتخاب کیا تھا۔

Advertisement

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین حرا مانی پر خوب تنقید کر رہے تھے۔

صارفین کا کہنا تھا کہ حرا کو یاد ہونا چاہئیے کہ وہ ایک اداکارہ ہیں گلوکارہ نہیں جبکہ کچھ صارفین نے حرا مانی کے پہناوے پر تنقید کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر