بالی ووڈ کی ڈانسرنورا فتیحی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نورا فتیحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
واضح رہے کہ نورا فتحی کو اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے اپنے جانب راغب کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
