Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ2022؛ پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

ایشیا کپ2022؛ پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1563953850511491072?cxt=HHwWgIC8jbXvo7QrAAAA

پاکستان ٹیم 19.5اوورز میں 147 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی تباہ کن بولنگ کے سامنے کوئی بلے باز زیادہ دیر تک کریز پر نا ٹھر سکا۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے  محمد رضوان 43 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، افتخار احم 28، شاہنواز دھانی 16 جبکہ کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان نے 10،10 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے بھونیشور کمار نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جبکہ ہاردک پانڈیا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہدف بھارت نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجہ نے 35،35 رنزبنائے،،سوریا کماری یادو 18 جبکہ ہاردک پانڈیا 33 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 جبکہ نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Image

Advertisement

ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا اور آخری گروپ میچ 2 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا، ٹورنامنٹ کا فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر