Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت میچ کے دوران وائرل ہونے والی دلچسپ میمز

Now Reading:

پاک بھارت میچ کے دوران وائرل ہونے والی دلچسپ میمز

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ شائقین کا جوش و خروش ساتویں آسمان پر پہنچا دیتا ہے۔

دونوں ممالک کے مختلف شہروں میں میچ دیکھنے کے لیے نہ صرف بڑی اسکرینز گائی جاتی ہیں بلکہ گلی کوچوں اور گھروں میں بھی لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

تاہم میدان میں بیٹھ کر میچ دیکھنے والے خوش نصیب شائقین کا جوش و جذبہ کچھ الگ  ہی ہوتا ہے۔

یوں تو پاکستان انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ ہار گیا لیکن قومی کھلاڑیوں نے اپنی محنت اور جذبے سے سب کے دل جیت لیے۔

یہی نہیں بلکہ میچ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میمز نے بھی شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

Advertisement

آیئے دیکھتے ہیں پاک بھارت میچ کے دوران کونسی مزے دار میمز سوشل میڈیا پر زیادہ وائرل ہوئیں۔

Image

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر