Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی انتہائی بولڈ تصویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی انتہائی بولڈ تصویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ سعدیہ خان کی انتہائی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ سعدیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے انتہائی نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sadiakhanofficial)

Advertisement

اداکارہ سعدیہ خان بھی دبئی کا گولڈن ویزا لینے والوں میں شامل

اس سے قبل سعدیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ان کے ہاتھ میں پاسپورٹ تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@sadiakhanofficial)

انہوں نے لکھا تھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماں کا بہت بہت شکریہ۔

اداکارہ سعدیہ خان نے لکھا تھا کہ محبت کرنے والے پرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔

Advertisement

انہوں نے لکھا تھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریبا ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر