Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیب کی چائےکون کون سے فائدے پہنچاتی ہے؟ جانئیے

Now Reading:

سیب کی چائےکون کون سے فائدے پہنچاتی ہے؟ جانئیے

آج کل ملک میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے اسے دیکھ دیکھ کر لوگ اینزائٹی اورڈپریشن میں مبتلا ہورہے ہیں۔

ایسے میں ایسی کون سی دوا یا غذا لی جائے کہ جوصحت کے لئے بھی اچھی ہو اور آپ کے دوسرے امراض میں بھی فائدہ پہنچائے۔

اسی لئے ہم آپ کے لئے ایک زبردست نسخہ لے کر آئے ہیں ، جس کے استعمال سے آپ کو ذہنی طور پر سکون ملنے کے ساتھ ساتھ بخار ہو، نیند نہ آرہی ہو، خفقان یا دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو، شوگر پیشنٹ ہو، یادداشت خراب ہو، کھانسی ، گلا خراب میں بھی فائدہ پہنچانے والا نسخہ ہے۔

جی ہاں ہم یہاں سیب کی چائے لے کر آئے ہیں اس کے استعمال سے آپ کو یہ سب فوائد حاصل ہوں گے۔

سیب کی چائے کیسے بنائیں؟

Advertisement

سیب آدھا (نرم ہو)
دیسی لہسن 2 سے 3 جوے
لونگ 1 سے 2 عدد
پانی 2 کپ
لیموں آدھا
شہد ایک چمچ

Advertisement

ترکیب

سیب چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اسے ایک گلاس پانی میں ڈال دیں اور چولہے پر چڑھا دیں۔

اب اس میں لہسن کے جوے کاٹ کر ڈال دیں ۔ اس کے بعد 2 لونگیں ڈال دیں اور ڈھانپ کر پکنے دیں۔

جب ایک کپ رہ جائے تو چولہا بند کردیں۔

کپ میں نکال کر اس میں لیموں کا رس اور شہد ڈال کر پئیں۔

یہ بے انتہا فائدہ مند ہے، بے شمار امراض میں فائدہ مند ہے اسے آزما کر ضرور دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر