اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھتے ہی دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں اور انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا۔
ایسی ہی ایک ویڈو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک کتے کو ترکی کی سڑکوں پر ایک انوکھا کرتب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا دل والے غبارے کے ساتھ کھیل رہا ہے جودیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا اپنے منہ سے غبارے کو اوپر کی طرف پھینکتا ہے اور پھر چھلانگ لگا کر دوبارہ سے اس غبارے کو اوپر کی طرف پھینکتا ہے۔
AdvertisementDünyanın en iyi videosunu izledim az önce pic.twitter.com/NesKoTKgfL
— nehir (@rivierepx) August 1, 2022
ویڈیو میں دیہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا غبارے کے ساتھ کھیل رہا ہوتا ہے اور ایسے میں وہ غباراپھٹ جاتا ہے۔
ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
