
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بہت جلد کریں گی۔
حاملہ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل بھی اس جوڑے نے کچھ بولڈ اور گلیمرس تصاویر شئیر کی، جنھیں بے حد پسند کیا گیا۔
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور بطورِ والدین اپنے نئے سفر کے لیے بہت پُرجوش ہیں، یہ جوڑا جلد ہی اپنے نومولود بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گا۔
بپاشا اور کرن جلد ہی یہ خوشخبری اپنے دوستوں، خاندان اور مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے۔
واضح رہے کہ بپاشا اور کرن سنگھ گروور کی ملاقات بھوشن پٹیل کی 2015 کی ہارر فلم ‘الون؛ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔
وہ محبت میں گرفتار ہوئے اور اپریل 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News