Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا، حلیم عادل

Now Reading:

عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا، حلیم عادل
حلیم عادل

حلیم عادل

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا۔

 ملیر کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ دس جھوٹے  کیس اور بنالیں کیونکہ عمران خان کا سپاہی ہوں۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے سارے ڈاکو آزاد گھو رہے جبکہ عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا، جیل میں پیغام دیا جاتا ہے جب تک سیلاب ک صورتحال سے نہیں نکلتے مجھے رہا نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  سندھ میں مافیاز کے خلاف ہم جہاد کر رہے ہیں، مجھ پر 27 جھوٹے کیس بنائے گئے ہیں، جب بھی عوام کے حقوق کی بات کرتا ہوں جھوٹا کیس بنا دیا جاتا ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ میرے خلاف سارے کیس سندھ حکومت کی مدعیت میں درج ہیں، مجھے جیل کے اندر سے رہائی سے پہلے گرفتار کیا گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پوری تنظیم سیلاب متاثرین کی مدد کر رہی ہے جبکہ سندھ کے صدر علی زیدی بھی پوری تنظیم کے ساتھ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پوری دنیا کے لیڈر ہیں، ان کو پوری دنیا سنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر