Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرائیوٹ گفتگو ٹیپ کرنے کا عمل غیر قانونی ہے، شوکت ترین

Now Reading:

پرائیوٹ گفتگو ٹیپ کرنے کا عمل غیر قانونی ہے، شوکت ترین

شوکت ترین

سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پرائیوٹ گفتگو ٹیپ کرنے کاعمل غیرقانونی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آڈیوٹیپ کے زریعے سے پی ٹی آئی کی ساکھ کومتاثرکرنے کی کوشش کی گئی، پرائیوٹ گفتگو ٹیپ کرنے کاعمل غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کے پی کے فنانس منسٹرنے مفتاح اسماعیل کوخط لکھا تھا، انہوں نےلکھا100ارب روپے فاٹا کے لیئے، دوماہ سے خط لکھ رہا ہوں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سیلاب سےمتعلق صورتحال بھی خط میں شامل تھی، پیرکی صبح یہ ٹیپ لیک ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ اُس دن آپ نے ٹیپ لیک کیوں کی جس دن آئی ایم ایف سے منظوری ملنی تھی، آئی ایم ایف کے پروگرام کوکون متاثر کررہا تھا ہم یا آپ؟

Advertisement

شوکت ترین نے کہا کہ ہمارامقصد ہے کہ اپنے پیسے خد اپنے ملک پرخرچ کریں، عمران خان نے تمام سیلاب متاثرین کےلیئے 5ارب روپےجمع کیے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی 50روپےفی یونٹ پرپہنچ گئی اورگیس بھی مہنگی ہونےوالی ہے، حکومت نے کہا تھا مہنگائی کی شراح ساڑھے 11فیصد ہوگی اوراب کچھ سے کچھ بتاتے ہیں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے پہلے ہماری اچھی رپورٹ لکھی تھی اب خراب رپورٹ لکھنا شروع ہوگئے ہیں، ہم دسمبرمیں ہی آئی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کرلیتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب بہت بڑا ڈیزاسٹرہے، بحیثیت قوم اکٹھا ہونا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر