Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ 2022، سری لنکا نے افغانستان کو سپر فور مرحلے میں شکست دے دی

Now Reading:

ایشیا کپ 2022، سری لنکا نے افغانستان کو سپر فور مرحلے میں شکست دے دی

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 84 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، ابراہیم زردان40، نجیب اللہ زردان 17 جبکہ کپتان محمد نبی صرف 1 رن بناسکے۔

سری لنکا کی جانب سے دیشان مادوشنکا نے 2 جبکہ مہیش ٹھیکشنا اور اسیتھا فرنانڈو نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 36 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، پاتھم نسنکا 35، دنشکا گناتھیلاکا 33، جبکہ کپتان ڈوسن شاناکا نے صرف 10 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان  اور نوین الحق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ راشد خان اور محمد نبی نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر