
اکثر ہوٹلوں میں بیسن کے بیچوں بیچ ایک بٹن موجود ہوتا ہے جس کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے۔
آج ہم آپ کو اس بٹن کے بارے میں معلومات دے رہے ہیں تاکہ آپ اچانک ایسا بیسن دیکھ کر پریشان نہ ہوجائیں۔
یہ بٹن کیوں ہوتا ہے؟
یہ بٹن دراصل دبا دیا جائے تو یہ پانی بھی روکتا ہے دوسرا اس میں سے کوئی لونگ یا کان کی بالی وغیرہ بیسن میں گرنے کی پریشانی بھی نہیں ہوتی۔
اس بٹن کا مقصد یہ ہے کہ پانی کو مطلوبہ وقت تک بیسن میں روکا جاسکے۔ اسے سنک پلگ کہتے ہیں اور اکثر یہ کسی چین کے ساتھ بھی موجود ہوتا ہے۔
بٹن ( سنک پلگ) پھنس جائے تو۔۔۔۔
سنک پلگ استعمال کرتے کرتے کبھی کبھار پھنس بھی جاتا ہے تو اسے ٹھیک کرنے کا طریقہ بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔
ایک ڈینٹل فلاس لیں اور چھری کی نوک سے اسے بٹن کے ہر طرف دبا دی اور دونوں سرے باہر رکھ کر باندھ دیں پھر ہلکے ہلکے انھیں اوپر کی جانب کھینچیں تو بٹن واپس اپنی اصلی حالت میں آجائے گا۔
ویڈیو دیکھیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News