Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیہا دھوپیا کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

نیہا دھوپیا کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کا دیسی لُک پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ نیہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپا نسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر  پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neha Dhupia (@nehadhupia)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر  میں اداکارہ کو فراک زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 کچھ ماہ قبل اداکارہ کے ہاںدوسری ن بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ رواں سال ماہ جولائی میں اداکارہ نیہا دھوپیا نے  اور ان کے شوہر انگد بیدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ ان کےگھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہمیں ایک کیپشن کا انتخاب کرنےمیں 2 دن کا وقت لگا۔‘

اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ ’اور سب سے بہتر کیپشن جو ہم نے سوچا وہ خدا کا شکر بجا لانے کا تھا۔‘

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ نیہا دھوپیانے 10 مئی 2018 کو خفیہ طور پر انگدبیدی کے ساتھ شادی کرلی تھی اور اسی سال نومبر میں ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسکا نام ‘’مہر‘ ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر