Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی سفیر کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے والے 4 سالہ بچے سے ملاقات

Now Reading:

سعودی سفیر کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے والے 4 سالہ بچے سے ملاقات
سعودی سفیر

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے چار سالہ بچے احمد مصطفیٰ سے اس کے والد کے ساتھ ملاقات کی جس نے ملک میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے عمرہ کے لیے جمع ہونے والی رقم عطیہ کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سعودی سفیر کی جانب سے ایک پیغام بھی جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر سعودی سفیر نے کہا کہ مملکت سعودی عرب کے قومی دن کے بعد وہ احمد مصطفیٰ کے والد اور والدہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کے لیے جائیں گے اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزار پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ کا دورہ بھی کریں گے۔

اس موقع پر بچے کے والد نے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہونے پر سعودی حکومت، سفیر اور سفارت خانے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

والد نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کا بیٹا اعلیٰ اخلاق کے ساتھ پروان چڑھے گا اور قومی جذبے کے ساتھ ملک کی خدمت کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر