Advertisement
Advertisement
Advertisement

باہر سے برسوں پرانا دکھنے والا یہ گھر اندر سے اتنا خوبصورت کہ آپ دیکھ کر حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

باہر سے برسوں پرانا دکھنے والا یہ گھر اندر سے اتنا خوبصورت کہ آپ دیکھ کر حیران ہوجائیں گے

72 سال قبل یہ گھر 96 سالہ خاتون نے بنایا اور سجایا تھا جو اب اسے بیچنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے ہمیشہ اپنے گھر کی بہت اچھی دیکھ بھال کی ہے اور انہیں یہ  بہت پسند بھی ہے  لیکن بدقسمتی سے وہ اب اپنا اور اپنے گھر کا خیال نہیں رکھ سکتی  اس لیے انہیں بیچنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔

جب رئیل اسٹیٹ کا آدمی آیا تو وہ گھر کو دیکھ کر دنگ رہ گیا، گھر حیرت انگیز لگ رہا تھا، یہ تقریباً کسی شاہی خاندان کے گھر کی طرح محسوس ہوا۔

Advertisement

باہر سے یہ گھر سادہ اور عام لگتا ہے لیکن جیسے ہی آپ دہلیز سے گزرتے ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ بالکل الگ ہی دنیا میں داخل ہو گئے ہیں۔

 یہ روشن، پرتعیش اور واقعی پرانے ونٹیج فرنیچر سے بھرا ہوا ہے جس کا اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے،کہیں بھی دھول یا داغ نہیں۔

Advertisement

یہ واضح ہے کہ اس خاتون کو واقعی اپنے تمام سامان سے پیار تھا اور ان کی بہت قیمت تھی۔

 اس گھر کے کچھ کمرے بہت صاف ستھرے اور اسٹائلش انداز میں پرانے زمانے کے ہیں، جبکہ کچھ پرانے، دیسی محسوس ہوتے ہیں۔

تہہ خانے میں آپ کو یہ حیرت انگیز ملکی طرز کا بار اور لاؤنج روم ملے گا جو  دن بھر کے کام کے بعد آرام کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔

Advertisement

یہ واضح ہے کہ اس خاتون کو گلابی رنگ سےت محبت تھی ،آپ کو تقریباً ہر کمرے میں گلابی وال پیپر مل سکتے ہیں جس سے آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ گھر کسی پریوں کی کہانی کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر