Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

Now Reading:

ڈالر کی اونچی اڑان جاری
ڈالر

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 229 روپے 82 پیسے کا ہوگیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم دن کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1.64 روپے مہنگا ہوا جس سے ایک امریکی ڈالر 229 روپے 82 پیسے پر بند ہوا جب کہ گزشتہ روز ڈالر 228 روپے 18 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

 

 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوا، اضافے سے ڈالر 236 روپے پرپہنچ گیا جب کہ  جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر  234 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انٹربینک روپے کی شرح آج ڈالر کے مقابلے میں مزید 1.50 روپے تک گر گئی ہے، نئی شرح اب 229.75 ہے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارے بین الاقوامی بانڈز اپنی قیمت سے آدھی پر بِک رہے ہیں، اسٹیٹ بینک درآمدی L/C کے حل کے لیے ڈالر جاری کرنے میں تاخیر کر رہا ہے، معیشت میں بےیقینی اپنے عروج پر ہے اور حکومت دہی کھا رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر