اس خبر میں آج ہم بتائیں گے کہ فریج اور مائیکرو ویو اوون میں لائٹ کیوں ہوتی ہے۔
فریج اور مائیکرو ویوو اوون تقریباً ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے اور سب ہی کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی معلوم ہی ہوتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ فریج اور مائیکرو ویو اوون میں لائٹ کیوں ہوتی ہے؟
بیشتر افراد کو اس کی وجہ معلوم نہیں ہوگی آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
فریج میں لائٹ اس لیے ہوتی ہے کہ کھانے پینے کی چیزوں کو آسانی سے ڈھونڈا جاسکے لیکن اہم وجہ یہ ہے کہ اگر کھانے کی تمام چیزوں کو صرف برف یا ٹھنڈک ملتی رہے گی تو وہ خراب ہو جائیں گی اسی لیے گرمائش دینے کیلئے یہ بلب لگائے جاتے ہیں تاکہ متوازن مقدار میں ملتی رہے جس سے نہ تو کھانا خراب ہوگا اور نہ ہی اس میں جراثیم پیدا ہوں گے۔
اوون میں بھی اسی وجہ سے لائٹ ہوتی ہے کہ پکانے والا اوون کے شیشے کے باہر سے یہ دیکھ سکے کہ بیکنگ مکمل ہوگئی یا نہیں۔
اس کے علاوہ دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ اوون میں یہ بلب ہیٹ انسولیٹر کا کام کرتے ہیں جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ کھانے میں ایئر فوسلز شامل نہ ہوں اور یہ نارمل روم ٹیمپریچر پر پکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
