Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان کی حکمرانی برقرار، بابر اعظم کی تنزلی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: رضوان کی حکمرانی برقرار، بابر اعظم کی تنزلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کی حکمرانی برقرار جبکہ بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی۔

قومی کپتان بابر اعظم  ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے ، جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام  دوسری پوزیشن پر آگئے۔

بھارت کے سوریا کمار یادیو  چوتھی اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

بولنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

Advertisement

آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ، جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی، انگلینڈ کے عادل رشید، آسٹریلیا کے ایڈم زیمپا اور افغانستان کے راشد خان بالترتیب پہلی سے پانچویں  پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement

آل راؤنڈرز کی فہرست میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، افغانستان کے محمد نبی اور انگلینڈ کے معین علی بالترتیب پہلی سے تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر