Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں کو نقلی پلکیں اتارتا دیکھ کر بچے نے روتے ہوئے کیا التجا کی؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ماں کو نقلی پلکیں اتارتا دیکھ کر بچے نے روتے ہوئے کیا التجا کی؟ ویڈیو وائرل

ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک چھوٹے بچے کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب اسے لگتا تھا کہ اس کی ماں اپنی پلکوں سے خود کو تکلیف دے رہی ہے۔

نیہا نتن ناگپال نے انسٹاگرام پر اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے جس پر 2.6 ملین سے زیادہ ویوز آ چکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neha Nitin Nagpal (@nehakalra46)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ بہت رو رہا ہے اور ماں کی تکلیف نہیں دیکھ پا رہا کیونکہ بچے کو حقیقت کے علاوہ  میک اپ کا علم نہیں ہے۔

بچے کو اپنی ماں کا ہاتھ کھینچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاکہ وہ ایسا نہ کر سکیں۔

تاہم ویڈیو سے اندازاہ ہو رہا ہے کہ نیہا ایسا لگتا ہے جیسے وہ ابھی کسی تقریب سے گھر آئی ہے اور اپنا میک اپ اتار رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے

Advertisement

ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ ارے کتنے پیار ہیں یار میں اپنے مستقبل میں اس قسم  کا بچہ ہی چاہتا ہوں۔

واضحرہے یہ ویڈٰیو اس بات کی واضاحت کے بچہ اپنی ماں کا کتنا احساس اور محبت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر