Advertisement
Advertisement
Advertisement

خراٹے لینے والے افراد میں کس جان لیوا بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق نے سب کے ہوش اڑا دیئے

Now Reading:

خراٹے لینے والے افراد میں کس جان لیوا بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ تحقیق نے سب کے ہوش اڑا دیئے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ خراٹے لینے والے افراد میں کس جان لیوا بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

یہ بات مکمل طور پر کوئی نہیں جانتا کہ ہم میں سے کتنے لوگ خراٹے لیتے ہیں  لیکن یہ مسئلہ بڑھ رہا ہے، اس سے نہ صرف خراٹے لینے والوں کی اپنی نیند میں خلل پڑتا ہے بلکہ آس پاس کے لوگوں کو بھی کافی پریشانی ہوتی ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق خراٹے لینے والے افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ایسے افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے خراٹوں کے ساتھ ساتھ متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی یا الکحل کا استعمال کرنے والے، موٹاپے یا ذیابیطس کے شکار افراد میں او ایس اے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

محقیقن نے اس تحقیق کے لیے 62 ہزار سے زیادہ مریضوں کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی تھی اور دریافت ہوا کہ او ایس اے کے شکار افراد کا جسم رات میں آکسیجن کی کمی کا شکار ہوتا ہے جبکہ خون کی شریانوں میں بلڈ کلاٹس کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

محققین نے کہا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ رات میں جسم کے لیے آکسیجن کی کمی کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر