Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے منگنی کرلی؛ تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے منگنی کرلی؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی بہن علیشبہ انجم کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)

Advertisement

شیئر گئی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے منگیتر کے ہمراہ ہیں اور دونوں نے بہت خوبصورت لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار نے دل والا ایموجی ڈالا ہے۔

اس سے قبل علیشبہ انجم اپنی بڑی بہن جنت مرزا کے ہمراہ گزشتہ دنوں خان پور ڈیم کی سیاحت کے لئے گئیں جہاں انہوں نے کئی ویڈیوز بنائی تھیں

ویڈیو میں علیشبہ اور جنت پھسلن سیڑھیوں کے ذریعے ڈیم میں کود رہی ہوتی ہیں، کہیں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہیں۔

Advertisement

 ویڈیو میں علیشبہ انجم کافی بلندی سے ڈیم میں چھلانگ لگاتی ہیں۔ دیگر ویڈیوز کی طرف اسے میں بھی علیشبہ نے لائف جیکٹ پہن رکھی ہوتی ہے اور دیگر حفاظتی اقدامات بھی کیے ہوتے ہیں۔

اس ویڈیو پر  لوگوں کو اس کی یہ بہادری کافی پسند آئی اور ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ علشبہ کو ایک بہادر لڑکی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر