Advertisement
Advertisement
Advertisement

سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں، شعیب اختر

Now Reading:

سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں، شعیب اختر
سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق ہندوستانی بلے باز وریندر سہواگ کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس نے بھارت کی تعریف کی ہے۔

شعیب اختر کے تبصرے کی ایک پرانی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر پھر منظرعام پر آئی جس میں سہواگ کا کہنا ہے کہ سابق پاکستانی فاسٹ بولر ہر انٹرویو میں  بھارت کی تعریف کرتے ہیں۔

انڈیا میں بزنس چاہئے تو ہماری  تعریف تو انہیں کرنی  ہی پڑے گی، تب ہی انہیں بزنس مل سکتا ہے یہاں،جتنے بھی شعیب اختر کے انٹرویو دیکھیں گے ان سب میں انڈیا کی تعریف ہی کرتے نظر آرہے ہیں۔

https://twitter.com/mtayyabjatt/status/1220068843546120194

بدھ کے روز نجی ٹی وی کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شیعب اختر نے کہا کہ ویڈیو تناسب کی بناء پر اڑا دی گئی ہے ، اور طنزیہ انداز میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر