Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت، نو جوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

Now Reading:

بھارت، نو جوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں دو ملزمان نے نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں ایک دلت لڑکی کو دو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے اس پر ڈیزل چھڑک کر جان سے مارنے کی کوشش کی تھی۔

لڑکی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔واقعے کے تین روز بعد لڑکی نے اپنے ساتھ ہونے والی واردات کے متعلق بیان دیا جو سوشل میڈیا پر  وائرل ہوگیا۔

تاہم زیادتی کی شکار لڑکی آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لکھنؤ کے اسپتال میں انتقال کر گئی۔

Advertisement

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہےاور بھارت خواتین کے تحفظ کے حوالے سے انتہائی غیر محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر