Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسے گھریلو ٹوٹکے جو ہماری زندگی آسان بنا سکتے ہیں

Now Reading:

ایسے گھریلو ٹوٹکے جو ہماری زندگی آسان بنا سکتے ہیں
گھریلو ٹاٹکے

چند اہم اور مفید گھریلو ٹوٹکے

چاولوں کو دیر پا رکھنے کے لئے کچے چاولوں میں نیم کے چند پتے رکھ دیں،اس سے چاول دیر تک محفوظ کئے جاسکتے ہیں۔

براؤں شوگر کو دیر تک محفوظ رکھنے کے لئے ہمیشہ فریج میں رکھیں ۔

اگر آپ کے فریج میں پھپھوندی لگ گئی ہو تو سفید سرکہ میں بیکنگ پاؤڈڑ ملا کر اپنے فریج کی صفائی کریں اس سے پھپھوندی صاف بھی ہوجائے گی اور دوبارہ نہیں لگے گی ۔

اگر آپ کے کچن کی دیواریں یا شیلف چکنائی سے بھر گئے ہوں تو سب سے پہلے انہیں تھنر سے صاف کریں پھر کوئی نرم تولیہ لے کر بیکنگ پاؤڈر سے صاف کریں جمی ہوئی چکنائی اُتر جائے گی ۔

Advertisement

اگر آپ کے بالوں میں چیونگم چپک جائے تو اُ س جگہ پر تھوڑا سا شہد لگائیں اور کچھ دیر بعد دھولیں ۔ اس طرح آپ کے بالوں سے چپکا ہوا چیونگم اُتر جائے گا۔

وہ لوگ جن کا بلڈ پریشر کم ہوجاتاہے روزانہ کھجور کھائیں اس کے علاوہ لال چقندر کا استعال بھی ان کے لئے بہترین ہے ۔

اپنے ناشتے اور رات کے کھانے میں بند گوبھی کا استعمال کریں یہ موٹاپا کم کرنے کا باعث بنتی ہے ۔

اگر بچوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو ان کے ناف پر گرم ہینگ لگائیں اس سے ان کے معدے کا درد چلاجائے گا۔

آٹے میں اگر سنڈیاں یا کیڑے پیدا ہوجاتے ہیں تو چند پتے لے کر آٹے کے اوپر نیچے ڈال دیں اس سے سنڈیاں اور کیڑے پیدا نہیں ہوں گے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر