Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ نے بیروزگاری سے تنگ آکر کال سینٹر میں ملازمت شروع کردی

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ نے بیروزگاری سے تنگ آکر کال سینٹر میں ملازمت شروع کردی

بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ ایکتا شرما نے بیروزگاری سے تنگ آ کر کال سینٹر میں ملازمت شروع کردی۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق ایکتا شرما کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وباء آنے کے بعد سے بے روزگار ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کی بہت کوششں کی مگر کام نہ مل سکا اور اس کے بعد کال سینٹر میں ملازمت شروع کردی۔

اداکارہ ایکتا کے مطابق ان دنوں وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد بیٹی کی حوالگی کا مقدمہ لڑ رہی ہیں اور انہیں کسی معجزے کا انتظار تھا، مگر اتنے سال تک بیروزگار رہنے کے بعد شوبز سے ہٹ کر ملازمت کرنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تعلیم کو اپنا ذریعہ آمدن بنا لیا ہے اور اب کال سینٹر میں ملازمت کر رہی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر