Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی کا معاملہ، حتمی فیصلہ آج نواز شریف کریں گے

Now Reading:

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی کا معاملہ، حتمی فیصلہ آج نواز شریف کریں گے
اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی تاریخ کا آج لندن میں نواز شریف حتمی فیصلہ کریں گے۔

اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کا رواں ماہ پاکستان واپس آنا کا فیصلہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی سنئیر رہنماوں نے  نواز شریف کو تجویز پیش کی ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ واپس پاکستان بھیجا جائے تاہم اسحاق ڈار کمرشل پرواز سے آئیں گے یا وزیراعظم کے ساتھ فیصلہ نواز شریف کریں گے۔

خیال رہے کہ اسحاق ڈار تقریباً چار سال بعد وطن واپس آئیں گے تاہم اسحاق ڈار اگر فوری پاکستان جاتے ہیں تو ان کے امیگریشن کے معاملات چھوڑنے پڑ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسحاق ڈار کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر