Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہتر ڈرائیور کون؟ مرد یا عورت، نئی تحقیق سامنے آگئی

Now Reading:

بہتر ڈرائیور کون؟ مرد یا عورت، نئی تحقیق سامنے آگئی

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ مرد عورتوں سے بہتر کار چلاتے ہیں لیکن اس نظریے کو ایک حالیہ تحقیق نے مسترد کر دیا ہے۔

انگلینڈ کی نیو کاسٹیل یونیورسٹی کے تحقیق دانوں نے ایک تحقیق کی جس میں 43 مردوں اور 33 خواتین کو شامل کیا گیا  جنہوں نے ڈرائیونگ کرنا تھی۔

اس تحقیق کے نتائج نے یہ بات ثابت کی ہے کہ عورتیں کار کو بہتر انداز میں قابو کر سکتی ہیں اور وہ کم پرخطر کار سوار ہوتی ہیں۔

تحقیق کے مطابق خواتین کار سواروں کا دورانِ ڈرائیونگ کسی بھی واقع پر ردعمل دینے کا دورانیہ مردوں کی نسبت کم ہوتا ہے۔

خواتین کا ردعمل دینے کا دورانیہ 2.45 سینکڈ جبکہ مردوں کا 2.63 سیکنڈ رہا۔

Advertisement

تحقیق نے یہ بات تو ظاہر کر دی کہ عورتیں بہتر کار سوار ہوتی ہیں لیکن وہیں یہ بات بھی کہی گئی ہے کہ ڈرائورنگ لائسنس کے حصول میں ذیادہ تر عورتیں ناکام ہو جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر