Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ روشنی کی رفتار سے سفر کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ روشنی کی رفتار سے سفر کرسکتے ہیں؟

فرض کریں آپ موٹروے پر گاڑی میں جا رہے ہیں اور اچانک سے ایک چھوٹا سا پتھر اُڑ کر آپکی ونڈ اسکرین سے ٹکرائے اس سے آپکی اونڈ سکرین ٹوٹ سکتی ہے حالانکہ گاڑی زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے چل رہی ہے۔

اب فرض کریں آپ ایک جہاز میں جا رہے ہوں جسکی رفتار 800 کلومیٹر ہو اور اس سے کوئی پرندہ ٹکرا جائے۔

 جہازوں کو ایسے بنایا جاتا ہے کہ اس طرح کی صورتحال میں نقصان کے اندیشے کے باعث وہ بحفاظت لینڈ کر سکیں مگر پھر بھی اس طرح کے واقعات سے جہاز کو اچھا خاصہ نقصان پہنچتا ہے۔

اب فرض کریں آپ تیس ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہے ہوں جو روشنی کی رفتار یعنی تین لاکھ کلومیٹر فی سکینڈ کا محض کچھ فیصد ہو اور اچانک سے کوئی محض ایک پر آپ سے ٹکرا جائے تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپکا کیا حشر ہو گا۔

اب تک کا سب سے تیز رفتار ریکارڈ اپالو 10 کا تھا جو تقریباً 40 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے راکٹ میں زمین پر آئے۔

Advertisement

ناسا ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ اسکے راکٹ لانچ کی سائٹ کے پاس کوئی پرندہ نہ پھٹکے۔

اب فرض کریں کہ آپ روشنی کی رفتار سے آدھی رفتار سے اسپیس شپ میں جا رہے ہوں۔ تو کیا ہو گا؟ آپکے پرخچے اُڑ جائیں گے۔

خلا میں موجود ایٹم کے ذرات آپکے اسپیس شپ میں چھید کر دیں گے اندر جا کر ریڈیشن پھیلائیں گے اور اسپیس شپ کا درجہ حرارت اس قدر بڑھا دیں گے کہ آپ اوراسپیس شپ دونوں پگھل جائیں گے۔

لہذا روشنی کی رفتار کے محض آدھی رفتار پر بھی آپ اگر سفر کریں تو یہ آپکا سفرِ آخرت ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر