Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوسِ قزح کی حقیقت کیا؟ ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

Now Reading:

قوسِ قزح کی حقیقت کیا؟ ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

جب بھی بارش ہوتی ہے اچانک سورج کی کرنوں سے دھنک کے رنگ آسمان کو اور بھی دلکش بنا دیتے ہیں۔

اسی نظارے کو بہت قریب سے دیکھنے اور اس کی حقیقت کو جاننے کیلئے منچلوں نے ایک حیرت انگیز اقدام کیا جس کی وجہ سے قوسِ قزح کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اُٹھ گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی۔

ویڈیو میں منچلے پیراشوٹ کے ذریعے بارش کے بعد آسمان کی بلندی تک پہنچ جاتے ہیں جہاں سے قوسِ قزح  نمودار ہو رہی ہوتی ہے۔

منچلوں کے اس اقدام نے قوسِ قزح  کی حقیقت کو عیاں کردیا۔

Advertisement

آسمان پر آدھا یا نیم دائرے کی صورت میں نہیں بلکہ ایک مکمل دائرے کی صورت میں نمودار ہوتا ہے لیکن اس کا حلقہ اس قدر بڑا ہوتا ہے کہ زمین سے دیکھنے پر ہمیں یہ آدھے یا نیم دائرے کی صورت میں نظر آتا ہے

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین بھی اس کو خوب پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر