Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ کونسے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟ جانیں

Now Reading:

وہ کونسے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟ جانیں

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وہ کونسے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے۔

دانت نکالنا:

دانت نکالنا بچوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے، ایسے میں بچے کافی چڑچڑے اور بدمزاج بھی ہو جاتے ہیں۔

جب بچے کو دانت نکالنے میں تکلیف کا سامنا ہو تو پاؤں کے انگوٹھے سے انگلیوں کے کسی بھی حصے میں مساج کریں اس سے بچہ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

Advertisement

خراب ناک:

اکثر بچوں کو نزلہ رہتا ہے جس کی وجہ سے سائنس کا مسئلہ ہو جاتا ہے، ایسے میں پاؤں کی انگلیوں کے نچلے حصے کو دبائیں اس سے بچے کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

پیٹ کا درد:

پیٹ کے درد میں پاؤں پر موجود یہ پیلے رنگ والی جگہ کو ملیں یا دبائیں۔

بدہضمی:

بدہضمی کی صورت میں یہ ہرے رنگ والی جگہ پر مساج کریں۔

Advertisement

قبض:

بچے کو قبض کی شکایت رہتی ہو تو ہلکے نیلے رنگ کی جگہ یعنی ایڑھی پر مساج کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر