Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کی بہن اور میرا جی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار؟

Now Reading:

کترینہ کیف کی بہن اور میرا جی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا جی اور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا جی اداکارہ ازابیل کیف کا شکریہ ادا کررہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ساتھ ہی میرا نے ویڈیو میں ازابیل کیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران آپ نے میری اور میرے ڈائریکٹر قاسم کی بہت مدد کی اور دبئی میں فلم کی شوٹنگ کی اجازت دلوائی، اس کے علاوہ فلم کے حوالے سے سارا کام کروایا، اس پر آپ کی بہت مشکور ہوں۔

انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ اداکارہ ازابیل کیف ان کی ٹیم کا حصّہ ہیں اور جلد ان کی فلم میں ایک اہم کردار کے ساتھ جلوا گر ہوں گی۔

تاہم مذکورہ فلم کے حوالے سے مزید معلومات اور فلم کا نام نہیں بتایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر