Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری کو نئی ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

بشریٰ انصاری کو نئی ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں بشریٰ انصاری جوان اور گورا دکھنے کے لیے ٹریٹمنٹ کروا رہی ہیں اور ساتھ میں صارفین کو بھی یہ ٹریٹمنٹ کروانے کا مشورہ دے رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سینئر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس سے قبل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ بشریٰ انصاری اور گلوکار اذان سمیع خان بھارت کے مشہور گانے جا پڑوسی کے چولہے سے آگ لے لے پر ڈانس کر رہے تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی تھی جن سے اُن کی 2 بیٹیاں ناریمن انصاری اور میرا انصاری ہیں۔

2019 میں انہوں نے اقبال انصاری سے طلاق لے لی تھی، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھی کہ انہوں نے اداکار و ہدایت کار اقبال حسین سے دوسری شادی کر لی۔

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر