عالمی معروف اسمارٹ فون برانڈ، ٹیکنو نے پاکستان میں Camon 19 series کے حیران کن Pro variant کے آغاز کے ساتھ مارکیٹ کو حیران کردیا ہے۔ معروف جدد،,Camon 19 Pro ایک سٹائل اور ڈیزائن ائیکن ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کیمرہ،مارکیٹ میں اپنی حریفوں کو شکست دیتے ہوئے حل چل پیدا کررہا ہے۔د یگر چیزوں کے علاوہ اس فون میں پاکستان میں پہلا حیران کن انسانی آنکھ کی عکاسی کرتا سینسر ہے۔اس موبائل کا 0.98mm slimmest bezels فلیٹ ڈیزائن اور خوبصورت کیمرہ رینگز ایک پریمئرا سمارٹ فون کی عکاسی کرتے ہیں جو فیشن، سٹائل اور فوٹو گرافی کے شائقین کے لئے ایک بڑی خوشخبری کا حامل ہے۔Camon 19 Pro ایک کیمرہ سینٹریک ڈیوائس ہونے کے علاوہ عظیم کارگردگی اور غیرمعمولی طور پر استعمال میں اچھا بھی ثابت ہوا ہے۔

لاجواب کیمرہ:
Camon 19 Pro میں 64MP Bright Night Portiat کا مین کیمرہ ہیں جو کہ ہائی ٹیک فوٹوگرافی فیچر OIS سٹیبلائیزشن اور لیز رفوکس فراہم کرتا ہے۔اس کے علاوہ 50MP پوٹریٹ لینز بھی موجود ہے۔2X Zoom کی سہولت کے ساتھ، یہ سینسر موبائل فوٹوگرافی کی دنیا میں پہلی مرتبہ متعارف کرایا گیا ہے جس کی بدولت صارفین اپنی پوٹریٹ تصویروں کو
2x Zoom کرکے لے سکتے ہیں۔
ٹیکنو نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدد پسندی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے Samsung کے ساتھ مل کر RGBW+(G+P) سینسر تیار کیا جو کہ تصویروں میں سفید روشنی کی مقدار کو بڑھانے کے لیے وائیٹ پکسل کا استعمال کرتا ہے۔اس کے برعکس معمول کے مطابق جو RGB سینسر موبائل کیمرہ میں کام کرتے ہیں۔ان میں یہ اضافی وائٹ پکسل کی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے سفید روشنی کی مقدار میں کمی پائی جاتی ہے۔ اسRGBW+(G+P) سینسر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی مدد سے لی گئی تصویر ایک انسانی آنکھ کا منظر پیش کرتی ہے جو واضح، روشن اورخوش نماں ہوتی ہے۔
Camon 19 Pro میں 32MP Pro selfie camera ہے جس میں 4-in-1 pixel binning ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت فرنٹ کیمرہ سے لی گئی تصویرکا ہر پکسل 4 مرتبہ پروسیز کیا جاتاہے اور ان میں سے بہترین نتیجہ فراہم کرنے والے پکسل کو حتمی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پریمئر ڈیزائن ڈیوائس فیشن اور فوٹوگرافی کے شائقین کے لئے بہترین انتخاب ہے۔

خوبصورت ڈیزائن:
Camon 19 Pro کی بیک پر بورڈرلیس کیمرہ موڈیول اس کی پچھلے حصہ کو پُرتائش بناتا ہے۔ پچھے لگے 3 ہائی ریذولوشن کیمرے 2 چمکدار کیمرہ رنگ کے اندر لگائے گئے ہیں۔اس کے علاو موبائل کے پچھلے پینل میں 200 ملین ستارے نماں ظرات موجود ہیں جو کہ کہ کشہا کا منظر پیش کرتے ہیں۔ یہ روشنی کی مختلف حالتوں میں خوبصورت اور دلکش نظر اتاہے۔ اس کے علاوہ فون کے 0.98mm slimmest bezels کی وجہ سے یہ اب تک سب سے نمایاں فون بن گیا ہے۔ انتہائی پتلے ترین Bezel کی وجہ سے یہ موبائل 88.2% screen-to-body Ratio میسر کرتاہے۔
اعلیٰ کارگردگی:
Camon 19 Pro میں 8GB RAM اور قابل توصی ورچول 5GB RAM موجود ہے اور یہ فون
120 Hz Refresh Rate کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فون HelioG96 جیسے طاقتوار پروسیسر سے لیس ہے جو ڈیجیٹل سٹریمنگ، سوشل میڈیا نیٹ ورکینگ اور ویب سرفنگ کارگردگی کو ناقابل یقین حد تک بہترین بناتاہے۔ فون کا روز مرہ استعمال کرنے کے لئے اس میں 5000mAh کی بیٹری اور 33W Flash charging کی سہولت موجود ہے جس کی بدولت آپ اپنے فون کو لمبے عرصے تک استعمال کر سکتے ہیں۔
اگر اپ عمدہ فوٹوگرافی،آرٹیسٹک ڈیزائن اور اچھی کار گردگی سے بھرپور فون کی تلاش میں ہیں تو آپ کی تلاش
Camon 19 Pro پر ختم ہوتی ہے۔یہ فون پاکستان میں آن لائن اور آف لائن مارکیٹس میں RS.49,999 کی قیمت میں دستیاب ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
