Advertisement
Advertisement
Advertisement

واشنگ مشین میں فینائل کی گولی ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

واشنگ مشین میں فینائل کی گولی ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ واشنگ مشین میں فینائل کی گولی ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

اکثر ہم جب زیادہ کپڑے دھوتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ کپڑوں میں سرف کا استعمال بھی کم سے کم ہو اور کپڑے بھی کم وقت اور کم محنت میں دھل جائیں۔

مگر ایسا کیسے ممکن ہے؟ تو آئیے ہم آپکی یہ مشکل آج آسان کردیتے ہیں۔

کپڑے دھوتے وقت مشین میں فینائل کی گولیاں ڈال کر تھوڑی دیر چلائیں اور جب زیادہ جھاگ ہو جائے تو کپڑے دھولیں۔

فینائل کی گولی مشین میں ڈالنے سے دو فائدے ہوں گے، ایک تو یہ کہ سرف کا استعمال کم ہوگا، کپڑوں کی میل کچیل نکلنے کی وجہ سے مشین کا پانی جلدی گندہ نہیں ہوگا اور جھاگ بھی زیادہ سے زیادہ بنیں گے جن سے کپڑوں میں چمک پیدا ہوگی۔

Advertisement

اس کے علاوہ دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ کپڑوں کا دھاگہ نرم رہے گا اس پر بلیچ کا کوئی اثر نہیں رہے گا۔

کپڑے دھوتے وقت مشین میں فوائل پیپر کی بال بنا کر ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

المونیم فوائل کی ایک بال بنا کر واشنگ مشین میں کپڑے دھوتے ڈال دیں، یہ المونیم آپ کے لیے مددگار کیوں ہے آئیے بتاتے ہیں۔

المونیم فوائل کی بال بنا کر کپڑے دھونے کی مشین میں ڈالنے سے آپ کو 2 بڑے فائدے ہوں گے ایک فائدہ تو یہ اس فوائل میں الیکٹرولائٹس کی خصوصیات ہوتی ہیں جو کپڑوں کے اندر سے مٹی اور دھول کے ساتھ ساتھ داغ دھبوں کو فوری صاف کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

جبکہ دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر کپڑوں کے دھاگے نرم پڑ جائیں اور دھلائی کی وجہ سے یہ بے رونق ہو رہے ہیں تو فوائل سے ان کے دھاگوں کی نمی ختم ہو جاتی ہے اور پرانے کپڑے بھی نئے جیسے لگتے ہیں۔

کپڑے سکھانے کے لیے ڈرائر میں المونیم فوائل کی بال ڈالنے سے کپڑے جلد خُشک ہو جائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی کپڑے پر کاغذ یا گلے بنانے والی چپس بٗکرم چپک گئی ہوگی تو وہ بھی الگ ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر