Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے پتنگ اڑانا کس سے سیکھی؟

Now Reading:

ماہرہ خان نے پتنگ اڑانا کس سے سیکھی؟
ماہرہ خان

با لی ووڈ فلم ’رئیس‘‘پا کستا نی اداکارہ ماہرہ خان کے کیریئر کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی جس نے انہیں راتوں رات سپر اسٹار بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق سپر اسٹار اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بالی وڈ کے پہلے پروجیکٹ ’رئیس‘ کے تین سال مکمل ہونے کی خوشی میں اپنے پسندیدہ لمحات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی فلم کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔

https://www.instagram.com/p/B7vd6eUBMdb/?utm_source=ig_embed

 

Advertisement

دوسری جانب با لی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھی سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں  لکھا کہ فلم رئیس کے تین سال مکمل ہو گئے، مجھے یہ فلم بنانے میں بے حد مزہ آیا، میں اس فلم کی کاسٹ، کریو اور پروڈیوسر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 فلم ’رئیس‘ کے ہیرو ہیروئن ماہرہ اور شا ہ رخ خان کے ساتھ ساتھ فلم کے ہدایت کار راہل ڈھولکیا نے بھی ٹوئٹر پر فلم کی عکس بندی کے دوران ماہرہ خان کے ساتھ کھینچی جانے والی ایک  تصویر شیئر کی۔

Advertisement

ہدایت کار راہل ڈھولکیا  نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ماہرہ خان کو پتنگ اُڑانا سکھا رہا ہوں اور آخر میں ہماری پتنگ کٹ جاتی ہے اور وہ گانا گاتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم کے ہدایت کار کی پوسٹ پر ماہرہ خان نے بھی اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’بہت اچھا وقت تھا، آپ سب کو یاد کر رہی ہوں‘۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر