Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے 65 افراد ہلاک

Now Reading:

نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے 65 افراد ہلاک

نیپال میں موسلادھار بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد65 ہوگئی ہے۔

نیپالی حکام کے مطا بق شدید بارشوں اور سیلاب کے واقعات میں 65 افراد ہلاک، 38 زخمی جبکہ30 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ موسلادھار با رشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقے زیادہ متاثر ہو ئے ہیں۔

نیپالی حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ شدید بارشوں سے مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کے ساتھ ساتھ مٹی کے تودے بھی گرے۔

مقامی پولیس کے ترجمان کا کہنا  ہے کہ ایک ہزار سے زائد افراد کوریسکیو کر لیا گیا ہے۔

پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں پولیس کی ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہیں ، مشکل حالات سے دوچار افراد کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر