
اس بات سے تو سب واقف ہے کہ ایئر پورٹ پر کافی سختی ہوتی ہے اور اس ہی وجہ سے ایئر پورٹ کے عملے کی جانب سے کچھ چیزیں لیکر جانے پر پابندی ہوتی ہے۔
ایسا ہے کچھ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسافر گلاب جامن کین لیکر جا رہا ہوتا ہے لیکن جب اس کا سامان چیک ہوتا ہے تو ایئر پورٹ کے عملے کی جان سے اُس شخص کو کین لیکر جانے سے روک دیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم مسافر گلاب جامن کا کین ایئر پورٹ کے عملے میں تقسیم کرنے لگتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس دلچسپ ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں اور بہت سے صارفین اپنے تجربے بھی بیان کر رہے ہیں۔
ایک صارف نے بتایا کہ پچھلے ہفتے میرے بھی کافی کے باکس روک لیے تھے میں نے بھی پھیکنے کے بجائے ائیرپورٹ اسٹاف کو وہ باکسس دے دیے تھے۔
واضح رہے کہ 24 ستمبر کو شیئر کی گئی اس ویڈیو کو 10 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News