Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو اپنی سیاست کی فکر ہے سیلاب زدگان کی نہیں، عطا تارڑ

Now Reading:

عمران خان کو اپنی سیاست کی فکر ہے سیلاب زدگان کی نہیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ

معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست پر حملے کررہے ہیں انہیں اپنی سیاست کی فکر ہے سیلاب زدگان کی نہیں ۔

معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست چمکانے کے لیے ریاست کو داؤ پر لگایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس میں کہا گیا کہ سائفر کو استعمال کرنا اور کھیلنا ہے اور امریکا کا نام  نہیں لینا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ چوکیدار کا قصور نہیں آپ کی چوری کا قصور ہے، آپ کی چوری پر پردہ نہیں ڈال سکے کہ آپ نے چار سال جو چوری کا بازار گرم رکھا اور یہ سب جانتے ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کو بتاتا چلوں یہ وہی چوکیدار ہے جو سیاچن سے بلوچستان کے سرحدوں تک حفاظت کرتاہے لیکن عمران خان کو لگتاہے اداروں پر بہتان لگائیں گےاور انہیں کوئی نہیں پوچھےگا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اسدعمر کہتے ہیں کہ وزیراعظم ہاؤس سے سائفر گم گیا، عمران خان کے پاس سے سائفر کہاں گیا؟ سائفر تو عمران خان کی جیب میں ٹھا، گم کیسے گیا؟۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان سائفر کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر