Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا کی سنگل چارج میں 130 کلومیٹر تک چلنے والی الیکٹرک اسکوٹر

Now Reading:

ہونڈا کی سنگل چارج میں 130 کلومیٹر تک چلنے والی الیکٹرک اسکوٹر

ہونڈا  نے 2023 میں سنگل چارج میں  130 کلومیٹر تک چلنے والی الیکٹرک اسکوٹر  لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی نے ہونڈا نے حال ہی میں دنیا بھر میں الیکٹرک بائیک کی ایک وسیع لائن اپ متعارف کرانے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔

الیکٹرک اسکوٹر ابتدائی طور پر ایشیاء کی سب سے بڑی دو پہیوں والی سواری کی مارکیٹوں میں سے ایک بھارت میں پیش کی جائے گی۔

ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا ( ایچ ایم ایس آئی) دو پہیوں والی الیکٹرک وہیکل کی تین کیٹیگریز میں کام کرتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کمپنی بھارت میں الیکٹرک بائیک (ای بی) اور الیکٹرک موپیڈ (ای ایم) کیٹیگریز متعارف کرائے گی۔

Advertisement

ایچ ایم ایس آئی  اپنی نئی الیکٹرک ٹو ویلر اپریل 2023 میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے  تاہم  فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ کون سی بائیک مارکیٹ میں پہلے  پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہونڈا 2025 تک 10 یا اس سے زائد نئی الیکٹرک موٹرسائیکلیں لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

 کمپنی نے یہ اعلان گزشتہ ماہ اپنے موٹر سائیکل بزنس پلان کے حوالے سے بریفنگ سیشن کے دوران کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر