Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

Now Reading:

زارا نور عباس کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official)

Advertisement

اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں اور وہاں سے خوبصورت قدرتی مناظر کی ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ زارا نور عباس اور اداکارہ عروہ حسین ٹورانٹو میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

زارا نور عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں عروہ حسین کو بھی دیکھا گیا تھا ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official)

ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ہم ٹورانٹو میں موجود ہیں اور کیاکنگ کے لیے جارہے ہیں۔

کیاکنگ کرتے ہوئے زارا نور کو بہت ڈر لگا اور وہ انسٹرکٹر سے ساحل پر واپس لے جانے کو کہہ رہی تھیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں زارا نور عباس نے مداحوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دیا تھا۔

اداکارہ نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں ناظرین کو ازدواجی زندگی کے بارے میں چند اہم مشورے بھی دیے۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر آپ شادی سے صرف رومانٹک ڈنر چاہتے ہیں تو شادی کرنے کے بارے میں ہرگز نہ سوچیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لیکن اگر آپ ایک خاندان کی ذمے داری قبول کرنے اور اس  کی قدر کرنے کے لیے تیار ہیں تو شادی کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں۔

زارا نور عباس نے کہا کہ آپ کو پہلے یہ جاننا چاہئیے کہ آپ زندگی میں کیا چاہتے ہیں اور آپ کی ترجیحات کیا ہیں، پھر اس کے مطابق فیصلہ کریں۔

Advertisement

       واضح رہے کہ اداکارہ زارا نور عباس اس وقت ہونے والے ایوارڈ شو 2022 میں شرکت کے لیے ٹورانٹو میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر