Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا ٹائم زون، انگریزی لب و لہجہ اور آئی ٹی میں مہارت عالمی طور پر تسلیم شدہ ہے، امین الحق

Now Reading:

پاکستان کا ٹائم زون، انگریزی لب و لہجہ اور آئی ٹی میں مہارت عالمی طور پر تسلیم شدہ ہے، امین الحق
آئی ٹی

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان کا ٹائم زون، انگریزی لب و لہجہ اور آئی ٹی میں مہارت عالمی طور پر تسلیم شدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کی ہائی ٹیک کمپنی کے عہدیداران کی وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے اہم ملاقات  ہوئی ہے۔

 

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہپاکستان و جاپان کا آئی ٹی کے شعبے میں اشتراک دونوں ممالک کیلئے نہایت سودمند ہوگا۔

انہوں نے پاکستانی ہنرمندوں کو جدید آئی ٹی تربیت اور جامعات میں مراکز کھولنے پر گفتگو ہوئی اور کہا کہ جاپانی ماہرین پاکستانی ہنرمندوں کو تربیت دیں اور پاکستانی کمپنیوں سے جوائنٹ وینچر بنائیں۔

انہوں نے بتایا کہپاکستان میں 5 ہزار آئی ٹی کمپنیاں, 3 لاکھ سے زائد ہنرمند اور سالانہ 20 ہزار گریجویٹس بن رہے لیکن تربیت فراہمی کیلئے جاپانی کمپنیاں اسلام آباد کی طرح کراچی و لاہور میں بھی مراکز قائم کریں۔

اس موقع پر جاپانی وفد نے کہا کہ پاکستانی آئی ٹی و ٹیلی کام انجینئرز کی قابلیت کا دنیا بھر کی طرح جاپان بھی اعتراف کرتا ہے جبکہ وزارت آئی ٹی کے تعاون کے بغیر پاکستانی آئی ٹی ماہرین کا انتخاب ممکن نہیں۔

Advertisement

وفد نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستانی ہنر مندوں کو جدید تربیت کے ساتھ تمام مراعات و پرکشش تنخواہوں کی پیشکش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر