Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ گوگل کروم کے اس فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ گوگل کروم کے اس فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟
گوگل کروم

گوگل کروم میں ایک ایسا فیچر جس کے استعمال سے یوٹیوب ویڈیوز کسی بھی ٹیب میں دیکھ سکتے ہیں۔

تفصیلات کو مطابق گوگل کروم میں ایک پکچر ان پکچر موڈ بلٹ ان کا دلچسپ فیچر موجود ہے جس کے استعمال سے ویڈیوز دیکھنے کے ساتھ دیگر ایپ استعمال کرنا بہت آسان ہوگیا۔

یاد رہے کہ گوگل کروم پر ایک اور ٹیب کھولنی پڑتی ہے، جس سے آپ ویڈیو کو سن تو سکتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے۔

لیکن اب گوگل کروم کے اس نئے  فیچر جس میں  ایک پکچر ان پکچر موڈ بلٹ ان ہے، جو ویڈیوز کو دیگر ٹیبز میں چلانے میں مدد دیتا ہے۔

دلچسپ یہ کہ گوگل کروم کے اس نئے  فیچر میں یوٹیوب ویڈیو منی پلیئر سائز کا ہوجاتا ہے اور اسکرین کے دائیں کونے میں چلاجاتا ہے اور آپ کام کے ساتھ ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

خیلا رہے کہ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے یوٹیوب ویڈیو پر ماﺅس کرسر کو رکھ کر رائٹ کلک کریں تو آپ کے سامنے یوٹیوب مینیو آجائے گا۔،

لیکن ایک بار پھر رائٹ کلک کریں گے تو آپ کے سامنے کروم مینیو آئے گا جس میں آپ کو پکچر ان پکچر موڈ بھی نظر آئے گا۔

اس فیچر میں ایک اور خاص بات یہ ہے کہ گوگل کروم کو اوپن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے بلکہ اسے منیمائز کرنے کے بعد بھی وہ ویڈیو چلتی رہتی ہے،چاہے آپ مائیکرو سافٹ ورڈ اوپن کر لیں۔

واضح رہے کہ یہ فیچر صرف یوٹیوب پر ہی کام کرتا ہے اور دیگر اسٹریمنگ سروسز جیسے فیس بک وغیرہ پر کام نہیں کرتا۔

گوگل نے اپنے صارفین کی سیکیورٹی کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا

اس سے قبل گوگل نے اپنے صارفین کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے ایک اور نیا متعارف کرایا تھا ، جس سے صارفین کو پہلے سےزیادہ تحفظ کا احساس ہوگا۔

Advertisement

 گوگل نے حال ہی  میں براﺅزر کروم میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا تھا جس سے  تمام صارفین کو بہت زیادہ  فوائد حاصل ہوئے ہیں۔

گوگل نے حال ہی میں ایک  نیا فیچر متعارف کرایا تھا ، یہ نیا فیچر صارفین کو پاس ورڈ چوری ہونے کی صورت میں آگاہ کرتا ہے۔

گوگل نے اپنے  ایک بلاگ میں بتایا تھا کہ یہ وہ فیچر ہے جس پر کچھ عرصے سے کام کیا جارہا تھا ۔

اس کا آغاز رواں سال فروری میں ایک ایکسٹیشن کی شکل میں ہوا جبکہ اکتوبر میں اس فیچر کو براہ راست گوگل اکاﺅنٹ کا حصہ بنادیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر