Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈپٹ سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا؛ ثبوت عدالت میں پیش

Now Reading:

انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈپٹ سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا؛ ثبوت عدالت میں پیش

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈپٹ سے متعلق شرمناک انکشاف کیا ہے۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات کی تفصیل عدالت میں پیش کردی ہے۔

اداکارہ نے تفصیلات میں بتایا کہ 2016 میں ایک پرواز کے دوران بریڈ پٹ نے ان کا سر پکڑ کر جھنجھوڑا، پھر ان کے ایک بچے کا گلا گھونٹا اور دوسرے بچے کو مارا۔

   یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کے14 ستمبر 2016 میں انجلینا جولی اور ان کے سابق شوہر بریڈ پٹ کے درمیان نجی پرواز میں بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

واضح رہے کہ47 سالہ عالمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور ہدایتکار انجلینا جولی اور 58 سالہ اداکار بریڈپٹ نے 2014 میں شادی کی تھی جو اختلافات کے باعث کامیاب نہ ہو سکی۔

Advertisement

بعدازاں انجلینا جولی نے 2016 میں بریڈ پٹ سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے 2019 میں فیصلہ سنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر