
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نور حسن اور اداکارہ مہرالنسا اقبال کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اداکارہ مہرالنسا اقبال کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں اداکار کہتے ہیں کہ میں بال کٹوانے گیا تھا جسکے جواب میں مہرالنسا اقبال کہتی ہیں کہ اچھا، بہت اچھے لگ رہے ہو۔
بعدازاں اداکار نور حسن کہتے ہیں کہ دُکان بند تھی جس پر اداکارہ ہنسنے لگتی ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ انکی تعریف پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News