Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی میں 2 الائچی ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

سوئی میں 2 الائچی ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سوئی میں 2 الائچی ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

سوئی چونکہ پیتل اور تانبے سے بنی ہوتی ہے، اس میں جراثیم اور مکھیوں کو اپنے اندر کھینچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

الائچی خوشبودار ہوتی ہے اس لئے وہ بھی اپنی جانب تمام حشرات کو کرتی ہے اس لئے یہ خیال کیا جاتا ہے گھر کے کسی بھی حصے میں یوں سوئی اور الائچی ایک ساتھ رکھنے سے ان تمام چیزوں سے جان چھٹ جاتی ہے۔

بھارت میں کثیر تعداد میں لوگ یہ عمل کرتے ہیں، ان کے مطابق ان کی مقدس کتاب گیتا میں اس عمل کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں کسی نقصان سے بچانے کا سبب بھی بنتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیلے اور سیب کو کئی مہینوں تک محفوظ رکھنے کا طریقہ

Advertisement

اس بات کو بھارتی پنڈت نے وضاحت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ اگر آپ اپنے گھر میں کھڑکیوں کے پاس یا دروازے کے پاس رکھ دیں اور بے دھیانی میں کوئی چور آ جائے تو سوئی اس کے پاؤں میں چھب سکتی ہے لہٰذا آپ اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔

سنسکرت کی ایک تحریر کے مطابق ماضی میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لئے یہ عمل کرتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر